اطلاعات و نشریات کی وزارت سنبھالنے والے مسٹر وینکیا نائیڈو نے آج بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر امت شاہ سے ملاقات کی اور ان سے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
دونوں رہنماؤں نے یہاں
پارٹی ہیڈکوارٹر میں ملاقات کی جہاں مسٹر نائیڈو کے آبائی ریاست آندھرا پردیش سے پارٹی کے لیڈر مرکزی قیادت سے ملنے آئے تھے۔
اسلام کے مبلغ ذاکر نائک پر تنازعات کے سبب دونوں رہنماؤں کی یہ ملاقات اہم سمجھی جا رہی ہے